انٹرنیٹ پر ضامن ہوف کی تحاریر
- Originala Verkaro [اصلی تحریریں], 1929
ان مختلف دستاویزات کو جوہانس ڈیٹرل نے اکٹھا اور مرتب کیا تھا اور اسے ہرٹ اینڈ ایم پی نے 1929 کو لائیپزگ میں شائع کیا تھا۔ 1983 کو اورئینٹل لبرو، اوساکا میں فوٹو کاپیز منظر عام پر آئیں۔ اس وقت یہ کتاب ضامن ہوف کی تحریروں ہر مشتمل ضخیم مجموعہ تھی اور کئی دہائیوں تک یہ ضامن ہوف کی ایڈیٹنگ اور اسپرانتولوجی کے لیے حوالہ جات کے طور پر کام کرتی رہی۔ - منصوبہ بند زبانوں کے مجموعہ سے ضامن ہوف کے تمام آثار، آسٹرین نیشنل لائبریری، ویانا
- انجیلِ مقدس
- ضامن ہوف کی تقاریر
- Esenco kaj Estonteco de la Lingvo internacia [عالمی زبان کی ماہیت اور مستقبل]
- Fundamento de Esperanto [اسپرانتو کے بنیادی اہم اصول]
- Proverbaro Esperanta [اسپرانتو ضرب الامثال]
- Dogmoj de Hilelismo [ہیلل ازم کے اصول]
- Homaranismo [ہیومینیٹزم]